معاذ بن محمود

41 گپیں ہانکی ہیں، ماشاءاللہ
مقیم آسٹریلیا، دل ہے پاکستانی۔ کہتے ہیں کہ اپنے رسک پر پڑھا کریں مجھے۔ تو پھر؟

عشقِ حقیقی

وہ رب کی ذات کی جانب رجوع کر چکا تھا۔ دنیا کی چک و چوند کر دینے والی روشنی اسے اپنی مانند متوجہ کرنے میں ناکام ہوچکی تھی۔ اسے...

زندگی ایک شٹ شو ہے

“ہیں؟ یہ حاجی صاحب ہیں؟ فرینچ کٹ؟ چڈی بنیان میں؟” شاہزیب نے پوچھا۔ “ہاں جی۔۔۔ اپنے زمانے میں سارے چسکے پورے کیے ہیں، ہمیں کہتے ہیں نماز پڑھا کرو سنت نبوی...

آنے والی کتاب “پینچو بہتان” سے اقتباس

کتاب: “پینچو بہتان” مصنف(ہ): پتہ نہیں قیمت: 96 روپیہ سکہ رائج السخت انتساب: محبت کا پہاڑ سر کرنے والے ہر رنگ برنگی کے نام باب: محبت کا پہاڑ گوٹھ پسٹل امن و امان کا...

خوف فروش

جسم فروشی کے بارے میں شنید ہے کہ انسانی معاشی نظام کا قدیم ترین پیشہ ہے۔ پیشہ ھذا مہذب ممالک میں آج بھی مخدوشریاستوں کی نسبت سرکاری سطح پر...

دنیا۔۔۔

دبئی میں یہ میرا پہلا رمضان تھا۔ انصاری اور میں نے بہت اہتمام کے ساتھ زمان و مکان کا تعین کیا تھا کہ فلاں روز فلاں مال میں جا...

بارش

اکثر من الناس سے بارش اور رومانویت کا کوئی تعلق سنا ہے۔ دیکھئے ویسے تو انتخاب اپنا اپنا لیکن اسی حق کو استعمال کرتے ہوئے میرا گمان تو یہ...

دلال پارک میں محبت۔ حصہ اوّل

وہ ایک حسین شام تھی۔ فضاء میں آنسو گیس کی مہک موجود نفوس کو زندگی کا احساس دلا رہی تھی۔ زندگی جو بقول منٹو ملی توکتوں والی مگر جس...

بواسیر

مقعدِ انسانی خداوند پاک کی لطیف ترین تخلیق یعنی بنی نوع انسان کے لطیف ترین مقامِ خاص کا درجہ رکھتی ہے۔ بواسیراس لطیف ترین مقامِ خاص میں برپا ہونے والے...

افسانہ “پوں”

اس کے سامنے لاکھوں کی فوج کھڑی تھی۔ تاہم یہ پہلی بار تھی کہ فوجی ہتھیار چھوڑ کر سپاہ سالار کے پیچھے کھڑے تھے۔ ہرفوجی سپاہ سالار کا عاشق...

دین دین لاڑو غنڑ غنڑ لاڑو

برسوں پہلے جب سوشل میڈیا پر کتوں کے منظم جتھے نہیں ہوا کرتے تھے، تب ایک حبیب نے ایک سیاسی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم میں شمولیت کی دعوت دی۔...

کیا آپ نے بچہ اس لیے پیدا کیا تھا؟

بہت سادہ سا اصول ہے، اگر بچہ پیدا کرنے کے بعد یہ اصول مغز میں ٹھونس لیا جائے۔۔۔ بچہ آپ کی if-else logic پر پورا نہیں اتر سکتا کیونکہ اس...

جاگتے رہنا ساڈے تے نہ رہنا

غالباً ۲۰۰۹ میں میرا پاک فوج کے ساتھ Nortel Networks کی ایک عدد انسٹالیشن کی غرض سے کیل جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ وہدور تھا جب ملک بھر میں...

انا اللہ مع الصابرین

میرے باجو میں میکائیل سو رہا ہے۔ کچھ کچھ دیر بعد اس کی آنکھ کھلتی ہے۔ میں آواز لگاتا ہوں۔۔۔ Ka’el… I love you… میکائیل جواب دیتا ہے۔۔ I love you Baba… اور...

میرا گھر

دنیا کو بیشک تغیر و تبدیلی سے رغبت ہو، ہمیں تو یکسانیت سے لگاؤ ہے۔ پس اسی لیے آج تیسرے سال کے لیے اسی گھر کا کانٹریکٹشروع ہوچکا ہے۔...

چور

سفید پوشی تھی۔ کوئی خاص امارت نہیں تھی۔ بس بھرم تھا کہ گوشت کھانے میں کوئی دقّت نہیں ہوتی۔ اگر ہوتی بھی تھی تو باپکو ہی ہوتی تھی۔ باپ...

چوہدری نیلسن منڈیلا پر مضمون لکھیں

چوہدری نیلسن منڈیلا پر مضمون لکھیں کل نمبر 69 نفلی سوال الجواب مورخہ ۶ جولائی ۱۹۶۹ کو کائنات کے پہرے پر مامور فرشتوں نے زمین سے آسماں کی جانب جاتے شیطان کو...

چکو پینچو درانتی

میرے محنت کش مزدوروں۔۔۔ اٹھا لو درانتی۔ ہم انقلاب لانے نکل رہے ہیں۔ درانتی خریدنے کے پیسے نہیں تو درانتی بنانے کے کارخانےپر حملہ کرو، اس کے پاس تم...

کوتوال بڑا پین یک ہے

مانا کمی ذات کا کمی سہی مگر اس کے خواب بڑے تھے۔ بہت بڑے۔ مطلب ایک کمی کے حساب سے تو بہت بڑے۔ تاہم خواب بڑے ہونا روشن مستقبل کی...

کیوٹ سین تھا

کیوٹ سین تھا۔ میں ہوٹل سے چیک آؤٹ کر کے باہر نکلا تو سامنے دو شیورلیٹ راکٹ ماڈل چٹی سفید گاڑیاں کھڑی تھیں۔ اچھا گاڑی پر نظر پہلے گئی بعد...

اگر میں زندہ نہ ہوتا۔۔

بحیثیت ایک اوسط پاکستانی مسلمان، ہمیں عرب سرزمین سے کچھ عقیدت  سی ہوتی ہے۔ میرے تمام پاکستانی مسلمان اس عقیدتسے گزر کر آج جہاں بھی ہیں وہاں تک پہنچے...

آپ غیر جانبدار ہو کر کیوں نہیں لکھتے؟

وہ سوشل میڈیا کا مثبت ترین استعمال کرتا تھا۔ بھلا ولی کامل کے دفاع سے بڑھ کر سوشل میڈیا کا اور کیا مثبت استعمال ہو سکتاتھا؟ وہ جہاں دیکھتا...

محبت اور زندگی کی دھن

IMG_7507 میرے Home Office والے کمرے میں چیزیں بکھری پڑی رہتی ہیں۔ یہاں عموماً میں، خاموشی اور تنہائی ہنسی خوشی رہتے ہیں۔ پھرکسی ای میل نوٹیفیکیشن کی “ڈِنگ” کی آواز...

اور کریم بہہ رہی تھی

قوم کے عظیم لیڈر نے خطاب کیا۔ اس نے بتایا کہ قوم کے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ سپاہ سالار نے قوم کے ساتھ...

ایک بداخلاق کا نظریہ اخلاقیات

اخلاقیات کا مآخذ اچھائی اور برائی کے درمیان تفریق پر مبنی ہے۔ اچھائی اور برائی کا تصور کسی بھی معاشرے میں ایک متفقہنظام نافذ کرنے کے لیے ضروری ہوتا...

کھرکتی مقعد، سڑاندی انگل

مشین چل رہی تھی۔ گنے کرش ہو رہے تھے۔ رس نکالا جا رہا تھا۔ نظام چل ہی رہا تھا۔ اور پھر ادارے کو کھرک ہوئی۔ یہ کھرک کب کہاں کیوں اور...

ڈھینچوں ڈھینچوں ہچ ہچ

وہ زار و قطار رو رہا تھا۔ اس کا دل بہت کمزور تھا۔ اتنا کمزور کہ ذرا سی بات پر آنسو نکل آتے تھے۔ پھر طوعاً او کرہاً اسے...

بس کر ناں۔۲

“خانِ جاناں۔۔۔ کوشش کیجیے گا کبھی ایسی نوبت نہ آنے پائے کہ آپ کو آگے ہو کر بھی گردن گھما کر پیچھے والے کو کہنا پڑے۔۔۔بس کر ناں گانڈو” اس...

بس کر ناں

چاچے نے محلول جام میں ڈالتے ہوئے استفسار فرمایا۔۔۔ “یار وہ ginger ale پئی سی پچھلی واری۔۔ کتھے وے؟” خانِ جاناں نے اک ادائے با نیازی کے ساتھ جواب دیا۔ “یار ٹائیگر...

بخدمت جناب مولانا طوئیں جیم صاحب

بعد سلام عرض ہے کہ خادم آپ کی مشہور زمانہ آؤٹ لیٹ سے اس بار نئے اسلامی سال کی خریداری کا مرتکب ہوا۔ میں آپ کے فلسفہ انگل چوسے...
error: چوری مت کر۔ اپنا کانٹینٹ خود لکھ کمینے۔