اسی لکھاری کی مزید تحاریر

پلاسٹک کی بوتل میں محفوظ بوسہ

جج صاحب کا انصاف تو پورے آرمینیا میں مشہور تھا ہی، مگر ان کی طبیعت کی ملائمت اور حلیم مزاجی بھی اک آفاقی سچائی...

جیدا بیکرز کے جادوئی کیک

قجو جٹ بگڑتے ملکی حالات پر بہت پریشان تھا۔ ملکی معیشت پگھل رہی تھی۔ سیاسی استحکام ناپید تھا۔ خزانہ خالی ہو رہا تھا اور...

کاغذ سے بنے پرندے

تارڑ صاحب پر تنقید احباب کا حق ہے، مگر وہ اردو ادب کے عظیم ناول نگار ہیں۔ حوالہ کل رات اک ڈاکیومنٹری دیکھتے ذہن...

اوئے، باجی ڈر گئی، باجی ڈر گئی

کھوچل میڈیا پر ابھی چند گھنٹے قبل جدید بلوچ دانش کے اک نمائندے لکھاری، جو ڈپریشن ڈائریا کے ماہر ہیں، کے غائب ہونے کی...

افسانچہ: مرد تیری ایسی تیسی

مونا خان پاکستان کی بہت بڑی فیمینسٹ تھی۔ اس کا خیال تھا کہ دنیا میں تمام مسائل کی بنیادی جڑ مرد ہیں اور یہ...

پھر اللہ مالک تھا

شہر میں بڑے بابا کا عرس بس اک دن دور تھا۔ خلقت تمام پاکستان سے شہر میں ٹوٹی پڑ رہی تھی۔ ہر طرف ہجوم تھا اور بھانت بھانت کے لوگ بھی۔

نوراں بہت خوش تھی۔ اسے معلوم تھا کہ اگلے تین دن خوب رونق رہے گی اور ان تین دنوں میں وہ تقریبا پچاس ساٹھ گاہک تو بھگتا ہی لے گی جو شہر میں بابا جی کے عرس پر منتیں مرادیں مانگنے آئیں گے۔ کام کا سیزن بس شروع ہونے کو ہی تھا۔

نوراں نے اک دم بےاختیار ہو کر خدا کا شکر ادا کیا۔ اس کے بیٹے اور بیٹی کی سکول کی فیس اور بیمار باپ کی دوا کا بندوبست اگلے دو تین ماہ کے لیے تو ممکن ہو ہی جانا تھا۔ اس کے بعد پھر اللہ مالک تھا۔

(اک سروے رپورٹ سے ماخوذ تحریر)

مبشر اکرم
مبشر اکرم
مبشر اکرم ویہلا آدمی ہے۔ وہ جب ویہلا ہونے سے بھی زیادہ ویہلا ہوتا ہے تو یہاں کچھ لکھ دیتا ہے۔
پڑھتے رہا کرو یارو

بواسیر

چوہدری بشیر کو پچھلے چند دن سے صبح اور شام کے وقت مارشل لا کو سلیوٹ کرتے ہوئے شدید تکلیف کا احساس ہو رہا تھا، مگر روایتی شرم کے...

زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا

باپ کا آپریشن تھا، بہن طلاق لے کر تین بچوں سمیت گھر آ بیٹھی تھی، بچوں کی سکول کی فیس دینا تھی، اور بیگم کے کالے یرقان کی مفت...

ہر طرف نور کی بارش تھی

مولانا تاریک دلیل نے عشق رسالتﷺ پر لوگوں کو دھاڑیں مار مار کر رلا دیا۔ ہر طرف شدید رقت کا سماں تھا۔ مقامی تبلیغی مرکز میں ہزاروں لوگ اکٹھے...

وہ آزاد بلوچستان کا سردار تھا

آج جامد میر بہت خوش تھا۔ آج وہ دن تھا جس کا خواب اس نے 40 برس مسلسل دیکھا اور اسے یقین نہ تھا کہ اسے اس خواب کی...

دوستی بکس کے چند مشاہدات

دوستی بکس ابھی تک تقریبا 500 آرڈرز پراسیس کرچکا ہے۔ ان 500 آرڈرز میں سے تقریبا 350 مسائل کے ساتھ رہے، جبکہ تقریبا 100 پر کوآرڈینشن کے چیلنجر ہے۔...

صور پھونک

ماما آپ رو کیوں رہی ہیں؟ اور بابا کیوں اداس خاموش بیٹھے ہیں؟ یہ آپ دونوں کی آنکھیں کیوں سوجی ہیں؟” اس نے سوال کیا مگر جواب نہ ملا۔ پچھلے کئی...
error: چوری مت کر۔ اپنا کانٹینٹ خود لکھ کمینے۔